Shipping all over Pakistan Call : +92 (328) 2683557

پرسکون گھر۔ از قلم فائزہ اسلم، کونسلر اور سائیکوتھیراپسٹ

فائزہ اسلم۔ سائیکوتھیراپسٹ اور ریلیشن شپ کاؤنسلر کے 15 سالہ تجربے کا نچوڑ

محدود سٹاک میں موجود 
 پورے پاکستان میں ڈلیوری

Rs.1290 Rs.990 Save 300

پرسکون گھر میاں بیوی کے تعلقات کو بہترین بنانے کی سائنس ہے

پرسکون گھر محترمہ فائزہ اسلم

 صاحبہ کی بہترین کتاب ہے جس میں ازدواجی زندگی کے مسائل اور ان کے حل پہ بات کی گئی ہے۔ اس کتاب سے ہر نوجوان لڑکا لڑکی فائدہ اٹھا سکتے ہیں جو شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں اور وہ بھی جن کی شادی ہو چکی ہے اور انہیں خانگی مسائل کا سامنا ہے۔

قاسم علی شاہ 

 استاد، مصنف، مقرر چیئرمین

پرسکون گھر فائزہ صاحبہ کی 15 سالہ کاونسلنگ اور ریلیشن شپ کوچنگ کے تجربات کا نچوڑ ہے جس میں ایم بی ٹی آئی ٹیسٹ کو شامل کیا گیا ہے جس نے اس کتاب کی افادیت کو دگنا کر دیا ہے۔

ڈاکٹر قمر الحسن

پرسکون گھر ایک ایسی کتاب ہے جو ہر گھر کی ضرورت ہے۔ اگر اسے شادی سے پہلے جہیز جیسی اہمیت دے کر لڑکیوں کے لیے لازمی قرار دے دیا جائے اور شادی کے بعد نو بیاہتا جوڑے اسے پڑھ لیں تو ہمارے معاشرے کی کئی مشکلات قبل از وقت تیاری کی مدد سے حل ہو سکتی ہیں۔

محسن نواز

 موٹیویشنل سپیکر براڈ کاسٹر ایگزیکٹو ڈائریکٹر ولنگ ویز

Customer Reviews

زیادہ تر شادی شدہ لوگ نہیں جانتے کہ ان کے تعلقات کو کیا چیز نقصان پہنچا رہی ہے

 زیادہ تر رشتے تب ختم ہوتے ہیں

 جب

       آپ کو لگتا ہے کہ آپ کا ساتھی آپ سے زیادہ پیار نہیں کرتا؟  

     آپ دونوں میاں بیوی کی طرح بات چیت کرنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں؟ 

     آپ کا رشتہ دن بدن بگڑتا جا رہا ہے۔ 
     
    آپ ایک دوسرے پر کسی بھی طریقے سے اعتماد نہیں کر پاتے ہے۔ 
     
    آپ کو لگتا ہے کہ آپ کا ساتھی آپ کو دھوکہ دے رہا ہے، لیکن آپ کچھ نہیں کر سکتے۔ 

     آپ دونوں اب ایک دوسرے کا احترام نہیں کرتے۔

    اگر آپ اوپر بتائے ہوئے ان مسائل کا حل نہیں کرتے ہیں

     تو پھر

      آپ دونوں کے درمیان کمیونیکیشن گیپ آجاے گا جو کے بچوں پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔
       
      ذہنی اور جسمانی صحت کے بگڑنے کا امکان بڑھ جائے گا، جس کا مطلب 
      ہے کہ آپ شدید بیمار ہو سکتے ہیں۔

        رشتے مزید بگاڑ کا شکار ہو جائے گے جس کا مطلب ہے کہ زندگی جہنم جیسی ہو جائے گی۔

      آپ دونوں ایک دوسرے پر کبھی بھروسہ نہیں کریں گے۔

       جس آپ دونوں کا رشتہ مزید زہریلا ہو جائے گا۔

       گھر کو تبھی گھر کہا جا سکتا ہے جب آپ کا رابطہ بہتر ہو رہا ہو۔

       ایسے رشتے بچوں میں نامکمل شخصیت کو جنم دیتے ہیں، جو بعد میں خودکشی کی سرگرمیوں کا باعث بنتے ہیں۔

      میں آپ سے اپنا تعارف کرواتی چلوں

      میرا نام فائزہ اسلم ہے اور میں بطور تھراپسٹ اور ریلیشن شپ کوچ کام کر رہی ہوں۔ میں پچھلے 15 سال سے

      اپنے کلائنٹس کی زندگی کے مختلف امتحانات اور مشکلات میں کامیابی کے ساتھ مدد کر رہی ہوں اور انہیں اپنے تناؤ، پریشانیوں، ڈپریشن، خوف وغیرہ سے لڑنے کے لیے مطلوبہ قوت و طاقت فراہم کرنے میں کردار ادا کر رہی ہوں۔
      اپنے کلائنٹس کی زندگی کے مختلف امتحانات اور مشکلات میں کامیابی کے ساتھ مدد کر رہی ہوں اور انہیں اپنے تناؤ، پریشانیوں، ڈپریشن، خوف وغیرہ سے لڑنے کے لیے مطلوبہ قوت و طاقت فراہم کرنے میں کردار ادا کر رہی ہوں۔